the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین


 کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مودی حکومت ملک میں آئینی اداروں کو منہدم کررہی ہے۔
محترمہ گاندھی نے یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت اروناچل پردیش سے لے کر اتراکھنڈ تک تمام



منتخب حکومتوں کو ہٹا کراور ہریانہ میں حال ہی میں ہوئے راجیہ سبھا الیکشن میں اپنی غیر آئینی سوچ کا ثبوت دے چکی ہے۔
انہوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو لے کر بھی حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسے روکنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.